Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Sharah Kuliyaat Iqbal (Farsi Kalam kii sharah) شرح کلیات اقبال فارسی کلام جیت کی عادت کتاب: سنت کی آئینی حیثیت

SKU: 41973079778

4.4
USD950.00 USD971.00

Pay in 4 interest-free payments of $237.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 27 - Aug 1

Description

کتاب: سنت کی آئینی حیثیت

اردو گرامر کے اصول اور ساخت کو سمجھنے کے لیے مولوی عبدالحق کی کتاب آسان اردو گرامر انتہائی جامع و مستند کتاب ہے

حافظ شیرازی صاحب کی تمام عمر کا حاصل بس ایک ہی دیوان ہے جو مقبول خاص و عام ہے۔ حافظ شیرازی کی شاعری کا سرمایہ ان سے زیادہ نہیں مگر اس سرمایہ سے انہوں نے تمام دنیا کی قدر دانی اور قبولیت خریدی۔ خواجہ صاحب نے کمال ایجاز سے عاشقانہ اور عارفانہ فضاء میں شاعری کی۔ ان کے یہاں مولانا روم کی حکمت و تصوف اور سعدی کا درس عشق ایک ساتھ نظر آتا ہے۔حافظ شیرازی کے دیوان میں غزلیں ملتی ہیں۔ دو مختصر مثنویاں ایک (ساقی نامہ) اور چند قصیدے اس پر مستزاد۔ حافظ شیرازی نے سعدی اور رومی کی پیروی کی۔ دیوان میں کم ازکم تیس غزلیں سعدی کی بحر میں ہیں اور چند رومی کے زیر اثر ہیں مگر الفاظ ، تراکیب ، معانی آفرینی اور دل آویزی میں آپ کا کلام اول سے آخر تک منفرد ہے۔ خواجہ صاحب کا دیوان کا ہر شعر نزاکت و لطافت ، ضائع و بدائع اور حسن و ادا کا ایک اعلی نمونہ ہے۔ دیوان حافظ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اہل ایران حافظ کے دیوان سے فال نکالتے ہیں۔ دیوان کی اہمیت کے پیش نظر کئی زبانوں میں اس کے تراجم بھی ہوئے۔ زیر نظر دیوان میں فارسی عبارت کے ساتھ اردو ترجمہ اور حواشی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

اب قرآن پاک کو سمجھ کر تفسیر کے ساتھ پڑھیں تاکہ دونوں جہانوں میں فلاح پا سکیں

اصل کامیابی وہی ہوتی ہے جس میں اطمینان اور سکون ہو زیر نظر کتاب آپ کو اسی کامیابی کی طرف گامزن کرتی ہے کہ کیسے آپ  کامیابی کے ساتھ ساتھ روحانی سکون حاصل کر سکتے ہیں

Sharah Kuliyaat Iqbal (Farsi Kalam kii sharah) شرح کلیات اقبال فارسی کلام جیت کی عادت کتاب: سنت کی آئینی حیثیت

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products